سماجی سائنس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - انسانی معاشرہ اور معاشرتی تعلقات کا سائنسی مطالعہ نیز اس علم کی شاخیں مثلاً سیاسیات، معاشیات۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - انسانی معاشرہ اور معاشرتی تعلقات کا سائنسی مطالعہ نیز اس علم کی شاخیں مثلاً سیاسیات، معاشیات۔